چور بازاری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چیزوں کو مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت پر چوری سے فروخت کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - چیزوں کو مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت پر چوری سے فروخت کرنا۔